تحریک استحقاق
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (آئین) اسمبلی میں کسی مسئلے پر بحث کرنے کی تجویز پیش کرنے کا منظور شدہ یا طے شدہ حق۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (آئین) اسمبلی میں کسی مسئلے پر بحث کرنے کی تجویز پیش کرنے کا منظور شدہ یا طے شدہ حق۔